Monday, August 22, 2022

مفاہیم قرآن 3-7

 

مفاہیم قرآن 7

*إِثْمٌ*
اثم کے معنی گناہ کے ہیں یا ہر وہ چیز جو ثواب کے کام سے روک دے، قرآن مجید میں شراب اور جوا کے حرام ہونے کی وجہ بیان کرتے ہوئے یہ کہا گیا کہ اس میں اثم ہے اور پھر اس کے مقابلے میں منفعت اور فائدہ کا ذکر ہے ، تو اس سے سمجھ میں آتا ہے کہ یہ لفظ در حقیقت فائدہ کی ضد یعنی ضرر اور نقصان پر دلالت کرتا ہے ۔ گناہ بھی ایک طرح کا ضرر اور نقصان ہے اسلئے گناہ کو اثم کہتے ہیں۔
قرآن میں ارشاد ہوتا ہے :
يَسْأَلُونَكَ عَنِ الْخَمْرِ وَالْمَيْسِرِ ۖ قُلْ فِيهِمَا *إِثْمٌ* كَبِيرٌ وَمَنَافِعُ لِلنَّاسِ *وَإِثْمُهُمَا* أَكْبَرُ مِنْ نَفْعِهِمَا ۗ
سوره بقره، آیت ۲۱۹
لوگ آپ سے شراب اور جوا کے بارے میں سوال کرتے ہیں تو کہہ دیجئے کہ ان دونوں میں بہت بڑا گناہ ہے اور کچھ فائدے بھی ہیں لیکن ان کا گناہ فائدہ سے کہیں زیادہ بڑا ہے۔



مفاہیم قرآن 6
*أَثَر - مفرد ، آثَار - جمع*

اثر کے معنی کسی چیز کا نشان یا بچی ہوئی چیز ۔
آخرت میں انسان کی زندگی سے جو سرمایہ باقی رہنے والا ہے وہ اس کا عمل ہے۔ چنانچہ انسان کے عمل کو آثار کہا گیا ہے۔
...وَنَكْتُبُ مَا قَدَّمُوا *وَآثَارَهُمْ* ۚ...
سوره یس، آیت ۱۲
ہم ان کے گزشتہ اعمال اور آثار کو لکھتے جاتے ہیں۔

جو قوم یا جو افراد اپنا طور و طریقہ چھوڑ کر جاتے ہیں انکو آثار کہتے ہیں، جیسے کفار کی اپنے آبا واجداد کی سنتوں پر عمل کرنے پر قرآن مذمت کرتا ہے۔ وہ کہتے تھے
...إِنَّا وَجَدْنَا آبَاءَنَا عَلَىٰ أُمَّةٍ وَإِنَّا عَلَىٰ *آثَارِهِمْ* مُقْتَدُونَ
سوره زخرف، آیت ۲۳
ہم نے اپنے باپ دادا کو ایک طریقہ پر پایا ہے اور ہم انھیں کے نقش قدم کی پیروی کرنے والے ہیں۔

اثر کے معنی پیچھے کے ہیں جیسا کہ جناب موسی ع کی گفتگو میں آیا ہے۔
...قَالَ هُمْ أُولَاءِ عَلَىٰ *أَثَرِي* وَعَجِلْتُ إِلَيْكَ رَبِّ لِتَرْضَىٰ
سوره طه، آیت ۸۴
جناب موسی نے عرض کی کہ قوم والے میرے پیچھے آ رہے ہیں لیکن میں نے عجلت اس لئے کی تاکہ تو راضی ہو جائے۔

مفاہیم قرآن 5

أَثَٰاث وَمَتَٰاع
اثاثہ یعنی وہ چیزیں جو گھر کے کام آتی ہیں اور متاع اس سے عام ہے ، ہر اس چیز کو متاع کہتے ہیں جو زندگی کے کام آئے چاہے گھر کے اندر استعمال ہو یا گھر کے باہر۔
وَمِنْ أَصْوَافِهَا وَأَوْبَارِهَا وَأَشْعَارِهَآ *أَثَٰثًا وَمَتَٰعًا* إِلَىٰ حِينٍۢ
سوره نحل ،آیت ۸۰
اور پھر جانوروں کے اون روئیں اور بالوں سے مختلف سامان زندگی اور ایک مدت کے لئے کام آنے والی چیزیں بنا دیں۔
قرآن مجید نے جانوروں کے بال اور کھال سے بننے والی چیزوں کو اثاثہ اور متاع کہا ہے یعنی بہت ساری چیزیں ایسی بنتی ہیں جو گھر کے اندر کام آتی ہیں اور بہت ساری چیزیں ایسی ہیں جو گھر کے باہر بھی کام آتی ہیں۔

مفاہیم قرآن 4
إِباء
ابا کے معنی انکار کرنے کےہیں،
1۔ یہ انکار کبھی اکڑ اور تکبر کی بنیاد پر ہوتا ہے جیسے شیطان کا سجدہ سے انکار کرنا ۔
...فَسَجَدُوٓاْ إِلَّآ إِبْلِيسَ *أَبَىٰ* وَٱسْتَكْبَرَ ....
سوره بقره ،آیت ۳۴
ملائکہ نے سجدہ کیا لیکن شیطان نے انکار کیا اور تکبر کا مظاہرہ کیا ۔

2۔ اور کبھی انکار عاجزی کی بنا پر ہوتا ہے جیسے زمین ،آسمان اور پہاڑوں کا امانت الہی اٹھانے سے انکار کرنا۔
إِنَّا عَرَضْنَا ٱلْأَمَانَةَ عَلَى ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضِ وَٱلْجِبَالِ *فَأَبَيْنَ* أَن يَحْمِلْنَهَا وَأَشْفَقْنَ مِنْهَا
سوره احزاب آیت۷۲
بیشک ہم نے امانت کو آسمانوں ،زمین اور پہاڑوں کے سامنے پیش کیا اور سب نے اٹھانے سے انکار کیا اور خوف ظاہر کیا۔۔۔۔

3۔ اور کبھی انکار بے توجہی کی بنا پر ہوتا ہے جیسے لوگوں کا قیامت کا انکار کرنا،
وَلَقَدْ صَرَّفْنَٰهُ بَيْنَهُمْ لِيَذَّكَّرُواْ *فَأَبَىٰٓ* أَكْثَرُ ٱلنَّاسِ إِلَّا كُفُورًا
سوره فرقان،آیت۵۰
ہم نے ان کے درمیان پانی کو طرح طرح سے پیش کیا تاکہ یہ لوگ نصیحت حاصل کریں لیکن انسانوں کی اکثریت نے ناشکری کے علاوہ ہر بات سے انکار کیا ۔

مفاہیم قرآن 3

إِبِلِ- جَمَلُ- نَاقَةَ
عربي زبان میں 🐫 اونٹ کے لئے مختلف الفاظ استعمال ہوتے ہیں جنمیں یہ تین الفاظ قرآن میں آئے ہیں ۔
إِبِلِ- جَمَلُ- نَاقَةَ

إِبِلِ
ابل کے معنی اونٹ کے ہیں چاہے نر ہو یا مادہ
أَفَلَا يَنظُرُونَ إِلَى ٱلْإِبِلِ كَيْفَ خُلِقَتْ
سورہ غاشیہ،آیت 17
کیا یہ لوگ اونٹ کی طرف نہیں دیکھتے ہیں کہ اسے کس طرح خلق کیا گیا ہے۔

جَمَلُ
جمل کے معنی نر اونٹ کے ہیں۔
۔۔۔وَلَا يَدْخُلُونَ ٱلْجَنَّةَ حَتَّىٰ يَلِجَ ٱلْجَمَلُ فِى سَمِّ ٱلْخِيَاطِ ۔۔۔
سورہ اعراف، آیت 40
اور نہ وہ جنت میں داخل ہونگے جب تک اونٹ 🐫 سوئی کے ناکے میں داخل نہ ہو جائے۔
اس کا مطلب یہ ہے کہ نہ اونٹ سوئی کے ناکے سے پار ہو سکتا ہے نہ ہی یہ لوگ جنت میں جا سکتے ہیں۔

نَاقَةَ
ناقہ کے معنی اونٹنی کے ہیں۔
فَقَالَ لَهُمْ رَسُولُ ٱللَّهِ نَاقَةَ ٱللَّهِ وَسُقْيَٰهَا
سورہ شمس آیت 13
تو خدا کے رسول نے کہا کہ خدا کی اونٹنی اور اس کی سیرابی کا خیال رکھنا۔

حکایت ۔
مسعودی نے مروج الذہب میں یہ داستان لکھی ہے کہ کوفہ کا رہنے والا ایک شخص اپنے اونٹ پر سوار ہوکر شام آیا، وہاں ایک شامی نے اس کا راستہ روک کر کہا کہ یہ اونٹنی میری ہے ، دونوں میں جھگڑا ہوا اور دونوں معاویہ کے پاس پہنچے اور اس کو ماجرا بتایا اور شامی میں اپنی حمایت میں پچاس گواہ پیش کئے ، معاویہ نے فیصلہ کیا کہ یہ اونٹنی شامی کی ہے ، کوفی نے کہا کہ بادشاہ انصاف کرو یہ اونٹنی نہیں اونٹ ہے ، ان گواہوں کو یہ بھی نہیں پتہ ہے ۔ ۔معاویہ نے کہا فیصلہ ہو چکا ہے اب بدلا نہیں جا سکتا۔
پھر اونٹ کے مالک کو بلا کر معاویہ نے کہا کہ کوفہ جاکر علی سے کہہ دینا کہ معاویہ کے پاس لاکھوں ایسے لوگ ہیں جو اونٹ اور اونٹنی کا فرق بھی نہیں جانتے۔
( ایسے لوگ حق و باطل کو کس طرح پہچان سکیں گے )

Wednesday, August 17, 2022

 مفاہیم قرآن 2

سورہ صافات، آیت 140

*اباق یعنی فرار کرنا*


إِذْ *أَبَقَ* إِلَى ٱلْفُلْكِ ٱلْمَشْحُونِ

حضرت یونس علیہ السلام غصہ کے عالم میں بھری ہوئی کشتی کی طرف دوڑے، 


*عبد آبق یعنی فراری غلام،*

إلهي هل يرجع *العبد الآبق* إلا إلى مولاه

دعائے استغفار صحیفہ سجادیہ 

کیا کوئی فراری غلام اپنے مولا کے سوا کسی اور کے پاس لوٹ کر جاتا ہے۔

Tuesday, August 16, 2022

 مفاہیم قرآن 

سورہ عبس آیت 31 


أَبًّا- اب کے معنی چراگاہ اور خود بخود اگنے والی گھاس کے ہیں،

سورہ عبس کی اکتیسویں آیت میں یہ لفظ فاکھہ کے ساتھ ذکر ہوا ہے ۔

حاکم نیشابوری نے مستدرک میں حکایت نقل کی ہے کہ کسی نے خلیفہ دوم سے پوچھا کہ آیت میں موجود سارے الفاظ پتہ ہیں لیکن ابا کے معنی نہیں معلوم ۔ 

انھوں نے طیش میں اس کر اپنا عصا پھینک دیا اور کہا ، جو نہیں جانتے اسکو جاننا ضروری نہیں ہے۔

Monday, April 5, 2021

Ahadis Rozana

 

🌹بسم الله الرحمن الرحیم🌹

💐Salamun alaikum wrwb💐


🌕قال الامام الصادق علیه السلام:

🔘إنّ مِن أكبَرِ السِّحرِ اَلنَّمیمةَ، یُفَرِّقُ فیها بَینَ المُتَحابیّنَ وَ یجلبُ العَداوَةَ عَلَی المُتَصافیِن

📚 سفینة البحار، ج۴،ص۹۴


🌕امام صادق علیہ السلام نے فرمایا: 

🔘خطرناک جادو میں سے ایک چغلی ہے جس سے دو محبت کرنے والوں میں جدائی ہو جاتی ہے اور دو دوستوں میں دشمنی ہو جاتی ہے۔ 

📚 سفینة البحار، ج۴،ص۹۴


🌕IMAM SADIQ a.s ne farmaya:

🔘Khatarnaak jaadu me se aik chughli hai jis se do muhabbat karne walon me judayi ho jati hai aur do doston me dushmani ho jati hai. 

📚Safinatul behaar, jild4, page94


🌕इमाम सादिक़ अ.स ने फ़रमाया:

🔘ख़तरनाक जादू में से ऐक चुग़ली है जिस से दो मुहब्बत करने वालों में जुदाई हो जाती है और दो दोस्तों में दुश्मनी हो जाती है. 

📚सफीनतुल बेहार, जिल्द४, पेज ९४


🌕IMAM SADIQ a.s  said:

🔘One of the most dangerous magic is gossip Which leads to separation between two lovers and enmity between two friends

📚Safinatul behaar, vol4, page94


🌕ઇમામ સાદિક અ.સ ફરમાવે છે: 

🔘ખતરનાક મેજિક માં થી એક ચુગલી છે જે બે પ્રેમીઓ વચ્ચે છૂટાછવાયા અને બે મિત્રો વચ્ચેની દુશ્મની પૈદા કરે છે.

📚સાફિનતુલ બિહાર , જિલ્દ૪ , પાનાં ૯૪ 


🌕🔘🙏ILTEMASE DUA🙏🔘🌕




🌷بسم الله الرحمن الرحیم🌷

🌹Salamun alaikum wrwb🌹


🔶قال الامام الحسن المجتبی علیه السلام: 

🔷عَلَيكُم بِالفِكرِ فَإنَّه حَياةُ قَلبِ البَصيرِ وَمََفاتِيحُ أبوَابِ الحِكمَةِ

📚 بحارالانوار، ج۷۸، ص۱۱۵


🔶امام حسن مجتبی علیہ السلام نے فرمایا: 

🔷غور و فکر سے کام لو،  بیشک فکر ہوشیار انسان کے دل کی زندگی اور حکمت کے خزانے کی کنجی ہے۔ 

📚 بحارالانوار، ج۷۸، ص۱۱۵


🔶IMAM HASAN MUJTABA a.s ne farmaya: 

🔷Ghaur o fikr se kaam lo, beshak fikr hoshiyaar insaan ke dil ki zindagi aur hikmat ke khazane ki kunji hai. 

📚Beharul anwaar, jild78, page115


🔶इमाम हसन मुज्तबा अ.स ने फ़रमाया: 

🔷ग़ौर व फ़िक्र से काम लो, बेशक फ़िक्र होशियार इन्सान के दिल की ज़िन्दगी और हिकमत के ख़ज़ाने की कुन्जी है. 

📚बेहारुल अनवार, जिल्द७८, पेज ११५


🔶IMAM HASAN MUJTABA a.s said:

🔷Think carefully, Surely thought is the life of the heart of a wise man and the key to the treasure of wisdom

📚Beharul anwaar, vol78, page115


🔶ઇમામ હસન મુજતબા અ.સ ફરમાવે છે: 

🔷વિચારો , બેશક વિચાર ચાલાક માણસના હૃદયનું જીવન છે અને હિકમતના ખજાનોની ચાવી છે 

📚બેહારૂલ અનવાર , જિલ્દ ૭૮ , પાનાં ૧૧૫ 


🌿🌿🙏ILTEMASE DUA🙏🌿🌿



🌟بسم الله الرحمن الرحیم🌟

☀Salamun alaikum wrwb☀


☀قال الامام الباقر علیه السلام:

🌟مَن تَوَکَّلَ عَلَى اللّه‏ِ لایُغلَبُ وَمَنِ اعتَصَمَ بِاللّه‏ِ لایُهزَمُ

📚جامع الأخبار،ص‏۳۲۲


☀امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا: 

🌟اللہ پر بھروسہ رکھنے والا مغلوب نہیں ہوتا اور خدا کا سہارا لینے والا کبھی شکست نہیں کھاتا۔ 

📚جامع الأخبار،ص‏۳۲۲


☀IMAM BAQIR a.s ne farmaya: 

🌟ALLAH par bharosa karne wala kabhi maghloob nahi hota, aur ALLAH ka sahara lene wala kabhi harta nahi hai. 

📚Jameul akhbaar, page322


☀इमाम बाक़िर अ.स ने फ़रमाया: 

🌟अल्लाह पर भरोसा करने वाला कभी मग़लूब नहीं होता, और अल्लाह का सहारा लेने वाला कभी हारता नहीं है. 

📚जामेउल अख़बार, पेज३२२


☀IMAM BAQIR a.s said: 

🌟The one who trusts in God is not defeated and the one who relies on God is never defeated.

📚Jameul akhbaar, page322


☀ઇમામ બાકિર અ.સ ફરમાવે છે :

🌟જે અલ્લાહ ઉપર ભરોસો રાખે છે તે પરાજિત થતું નથી અને જે અલ્લાહ ની મદદ માંગે છે ક્યારેય નિષ્ફળ થતો નથી.

📚જામેઉલ અખબાર , પાનાં૩૨૨ 


☀🌟🙏ILTEMASE DUA🙏🌟☀


🌷بسم الله الرحمن الرحیم🌷

🌹Salamun alaikum wrwb🌹


⚫قال الامام الجواد علیه السلام: 

🔵 اعْلَمْ أنَّكَ لَنْ تَخْلُو مِنْ عَیْنِ اللهِ، فَانْظُرْ كَیْفَ تَكُونُ 

📚تحف العقول، ح۴۵۵


⚫امام محمد تقی علیہ السلام نے فرمایا: 

🔵یاد رکھو کہ تم خدا کی نظر سے پوشیدہ نہیں ہو، اس لئے سوچو کس طرح رہنا چاہئے۔ 

📚تحف العقول، ح۴۵۵


⚫IMAM MUHAMMAD TAQI a.s ne farmaya: 

🔵Yad rakho ki tum khuda ki nazar se poshida nahi ho, isliye socho kis tarah rahna chahiye. 

📚Tohaful uqool, hadis455


⚫इमाम मुहम्मद तक़ी अ.स ने फ़रमाया: 

🔵याद रखो कि तुम ख़ुदा की नज़र से पोशीदा नहीं हो, इसलिए सोचो किस तरह रहना चाहिए. 

📚तोहफुल उक़ूल, हदीस४५५


⚫IMAM MUHAMMAD TAQI a.s said: 

🔵Remember that you are not hidden from God's sight, so think about how you should live

📚Tohaful uqool, hadis455


⚫ઇમામ મુહમ્મદ તકી અ.સ ફરમાયે છે :

🔵યાદ રાખો કે તમે અલ્લાહની દ્રષ્ટિથી છુપાયેલા નથી, તેથી તમારે કેવી રીતે જીવવું જોઈએ તે વિશે વિચારો

📚તોહફુલ ઉફૂલ, હદીસ ૪૫૫ 


⚫🔵🙏ILTEMASE DUA🙏🔵⚫




🌹بسم الله الرحمن الرحیم🌹

💐Salamun alaikum wrwb💐


🍀قال الامام امیرالمؤمنین علیه السلام: 

🌺الصَّدیقُ الصَّدوُقُ مَن: نصَحَکَ فِی عَیبِکَ  و حَفِظَکَ فِی غَیبِک و آثَرَکَ عَلى نَفسِهِ

📚غررالحکم، ح۱۹۰۴


🍀حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا: 

🌺سچا دوست وہ ہے جو تمہاری برائی دیکھے تو تمہیں نصیحت کرے، تمہاری غیر موجودگی میں تمہارا خیال رکھے اور تم کو خود پر مقدم رکھے۔ 

📚غررالحکم، ح۱۹۰۴


🍀HAZRAT ALI a.s ne farmaya :

🌺Sacha dost wo hai jo tumhari burayi dekhe to tumko naseehat kare, tumhari ghair maujoodgi me tumhara khayal rakhe aur tum ko apne upar muqaddam rakhe. 

📚Ghurarul hekam, hadis 1904


🍀हज़रत अली अ.स ने फ़रमाया :

🌺सच्चा दोस्त वह  है जो तुम्हारी बुराई देखे तो तुमको नसीहत करे, तुम्हारी ग़ैर मौजूदगी में तुम्हारा ख्याल रखे और तुम को अपने ऊपर मुक़द्दम रखे. 

📚गुरारुल हेकम, हदीस १९०४


🍀HAZRAT ALI a.s said :

🌺A true friend is one who, when he sees your evil, advises you, takes care of you in your absence, and puts you above himself.

📚Ghurarul hekam, hadis1904


🍀હઝરત અલી અ.સ ફરમાયે છે :

🌺સાચો મિત્ર તે છે જે તમારી બુરાયી ને જુએ તો તમે સલાહ આપે, તમારી ગેરહાજરીમાં તમારો ખ્યાલ રાખે અને તમને પ્રથમ રાખે છે.

📚ગુરારુલ હેકમ , હદીસ ૧૯૦૪ 


🙏ILTEMASE DUA🙏



🌹بسم الله الرحمن الرحیم🌹

💐Salamun alaikum wrwb💐


🍁قال رسول الله صلی الله علیه و آله وسلم: 

🍁مَن كَثُرَتْ هُمومُهُ فَعلَيهِ بِالاستِغفَارِ

📚 کافی، ج۸، ص۹۳


🍁رسول الله صلی الله علیه و آله وسلم نے فرمایا: 

🍁جس کے غم زیادہ ہوں اسے استغفار کرنا چاہئے۔

📚 کافی، ج۸، ص۹۳


🍁RASOOLULLAH s.w ne farmaya : 

🍁Jis ke gham ziyadah hon use isteghfaar karna chahiye. 

📚Kafi, jild8, page93


🍁रसूलल्लाह स.व. ने फ़रमाया : 

🍁जिस के ग़म ज़्यादा  हों उसे इस्तेग़फ़ार करना चाहिए. 

🔶काफी, जिल्द८, पेज९३


🍁RASOOLULLAH s.w  said:

🍁He who has more grief should seek forgiveness

📚Kafi, vol8, page93


🍁રસૂલુલ્લાહ સ.અ.વ ફરમાયે છે : 

🍁જેને વધારે દુઃખ છે તેણે ઈસ્તેઘફાર કરવું જોઈએ

📚કાફી, જિલ્દ ૮ , પાનાં૯૩ 


🙏ILTEMASE DUA🙏


🌹بسم الله الرحمن الرحیم🌹

💐Salamun alaikum wrwb💐


🌟قال الامام الصادق علیه السلام:

⭐اَحَبُّ الْعِبادِ اِلَى اللَّهِ عَزَّوَجَلَّ رَجُلٌ صَدوقٌ فى حَديثِهِ مُحافِظٌ عَلى صَلاتِهِ

📚 امالى صدوق، ص۳۷۱


🌟امام صادق علیہ السلام نے فرمایا: 

⭐اللہ کے نزدیک سب سے محبوب بندہ وہ ہے جو سچ بولتا ہو اور نماز کا پابند ہو۔ 

📚 امالى صدوق، ص۳۷۱


🌟IMAM SADIQ a.s ne farmaya: 

⭐ALLAH ke nazdik sab se mahboob banda wo hai jo sach bolta ho aur namaz ka paband ho. 

📚Amaliye sadooq, page371


🌟ईमाम सादिक़ अ.स ने फ़रमाया: 

⭐अल्लाह के नज़दीक सब से महबूब बन्दा वो है जो सच बोलता हो और नमाज़ का पाबन्द हो. 

📚आमालिये सदूक़, पेज३७१


🌟IMAM SADIQ a.s said: 

⭐The most beloved man in the sight of Allah is the one who speaks the truth and observes the namaz.

📚Amaliye sadooq, page371


🌟ઇમામ સાદિક અ.સ ફરમાવે છે: 

⭐અલ્લાહની નજર માં સૌથી પ્રિય માણસ તે છે જે સાચું બોલે છે અને નમાઝનું પાલન કરે છે

📚આમાલિયે સદૂક , પાનાં ૩૭૧ 


🌟⭐🙏ILTEMASE DUA🙏⭐🌟


Monday, March 29, 2021

Ahadise roz

 🌹بسم الله الرحمن الرحیم🌹

🌹💐السلام علیکم و رحمة الله و برکاته💐🌹


Tamam ahle imaan o islaam ki khidmat me EID E BESAT aur SHABE MERAJ ki pur khuloos mubarak baad. 

Khudaya! Jis tarah tou ne akheri Nabi s.w ko bhej kar ham par Ehsaan kiya hai Usi tarah se Apni akheri HUJJAT ko bhej kar ham par Ehsaan farma. 

Aameeen

⭐ قال الله الحکیم: 

🌟وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ 

📚سوره انبیاء، آیت ۱۰۷


⭐اللہ تعالی کا فرمان ہے: 

🌟اور ہم نے تمہیں عالمین کے لئے صرف رحمت بنا کر بھیجا ہے۔ 

📚سوره انبیاء، آیت ۱۰۷

⭐Allah ka farmaan hai : 

🌟Aur ham ne Tumhe aalameen keliye sirf rahmat bana kar bheja hai. 

📚Sura e anbiya, ayet 107


⭐अल्लाह का फरमान है : 

🌟और हम ने तुम्हें आलमीन के लिए सिर्फ रहमत बना कर भेजा है. 

📚सूरए  अंबिया, आयत १०७ 


Allah says:

🌟We sent thee not, but as a Mercy for all creatures.

📚Sura e anbiya, ayet 107


⭐અલ્લાહનો ફરમાન છે : 

🌟અને (અય રસૂલ!) અમોએ તમને સઘળી દુનિયાવાળાઓ માટે રહેમત બનાવી મોકલ્યા છે.

📚સુરાએ અંબિયા, આયેત ૧૦૭ 


🌹🌴🙏Iltemase dua 🙏🌴🌹


🌹بسم الله الرحمن الرحیم🌹

🌹💐السلام علیکم و رحمة الله و برکاته💐🌹


🌹🌹Tamam ahle imaan o islaam ki khidmat me EID E BESAT aur Roze JUMA ki pur khuloos mubarak baad.🌹🌹

🙏Aye Allah! Hame apne Zamane ke IMAM ki marefat ata kar ke Jahiliyat ki maut se mahfooz rakh.🙏

Aameen. 

☀قال الامام المهدي‌ عليه السلام :

🌏إنَّ اللَّهَ بَعَثَ مُحَمَّداً رَحمَةً لِلعالَمينَ و تَمَّمَ بِهِ نِعمَتَهُ

📚بحار الأنوار ،ج۵۰، ص ۲۲۹


☀امام مہدی علیہ السلام نے فرمایا: 

🌏اللہ تعالیٰ نے محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو عالمین کے واسطے رحمت بناکر بھیجا اور ان کے ذریعے اپنی نعمتیں تمام کی۔ 

📚بحار الأنوار ،ج۵۰، ص ۲۲۹


☀IMAM MAHDI a.s ne farmaya: 

🌏ALLAH ne Muhammad s.w ko aalameen keliye rahmat bana kar bheja aur unke zariya apni nematen tamam ki. 

📚Beharul anwaar, jild 50 , page229


☀इमाम महदी अ.स ने फ़रमाया: 

🌏अल्लाह ने मुहम्मद स.व  को आलमीन के लिए रहमत बना कर भेजा और उनके ज़रिये अपनी नेमतें तमाम की. 

📚बेहारुल अनवार, जिल्द५० , पेज२२९ 


☀IMAM MAHDI a.s says: 

🌏Allah sent Muhammad(s.w)as a mercy for the worlds and completed His blessings through him.

📚Beharul anwaar, vol50 , page229


🌟ઇમામ મહદી અ.સ ફરમાવે છે : 

🌏અલ્લાહે મુહમ્મદ સ.અ ને પુરી દુનિયા માટે  રહેમત બનાયીને મોકલ્યુ અને તેમના ઝરીયા થી નેમત નો પુરી કર્યો 

📚બિહારૂલ અન્વાર , જિલ્દ ૫૦ પાના૨૨૯ 


🌹🌴🙏Iltemase dua 🙏🌴🌹


بسم الله الرحمن الرحیم

السلام علیکم و رحمة الله و برکاته


😭😭Ham tamam momeneen ki khidmat me safare imam husain a.s ke mauqe par taziyat pesh karte hain. 😭😭


☀قال الامام الحسین علیه السلام: 

وأني لم أخرج أشرا ولا بطرا ولا مفسدا ولا ظالما وإنما خرجت لطلب الاصلاح في أمة جدي صلى الله عليه وآله

📚بحار الأنوار ،ج۴۴، ص ۳۲۹


☀امام حسین علیہ السلام نے فرمایا: 

میں شر اور فساد پھیلانے یا ظلم کرنے کے لئے نہیں جا رہا ہوں بلکہ میں اپنے نانا کے امت کی اصلاح کے لئے مدینہ سے نکل رہا ہوں۔۔۔ 

📚بحار الأنوار ،ج۴۴، ص ۳۲۹


☀IMAM HUSAIN a.s ne farmaya: 

Mai burayi aur fasad phailane ya zulm karne ke liye nahi nikal raha hon balki mai apne nana ki ummat ki islaah ke liye madina chor raha hon 

📚Beharul anwaar, jild44 , page329


☀इमाम हुसैन अ.स ने फ़रमाया :

मैं बुराई और शरारत फैलाने या उत्पीड़न करने नहीं जा रहा हूं बल्कि, मैं अपने नाना की उम्मत की इस्लाह के लिए मदीना छोड़ रहा हूं

📚बेहारुल अनवार, जिल्द४४ , पेज३२९ 


☀IMAM HUSAIN a.s says: 

I am not going to spread evil and mischief or to oppress, Rather, I am leaving Madinah for the betterment of my grandfather's ummah

📚Beharul anwaar, vol44 , page329


☀ઇમામ હુસૈન અ.સ ફરમાવે છે :

હું દુષ્ટતા કે દુષ્કર્મ કે અત્યાચાર ફેલાવવા માટે નથી જતા પરંતુ હૂં મારા નાના ની ઉમ્મત ની સુધારણા કરવા માટે મદીના છોડી રહ્યો છું.

📚બિહારૂલ અન્વાર , જિલ્દ૪૪, પાના૩૨૯


😭🙏iltemase Dua 🙏😭

 

 

🌹🔴بسم الله الرحمن الرحیم🔴🌹

🌷🌻السلام علیکم و رحمة الله و برکاته🌻🌷


🌸 قال الامام الحسین علیه السلام :

🍁 إِيَّاكَ وَ ظُلْمَ مَنْ لَا يَجِدُ عَلَيْكَ نَاصِراً إِلَّا اللَّهَ• 🔴

📚 کافی ج۲ ، ص۳۳۱🌱


🌸امام حسین علیہ السلام نے فرمایا: 

🍁اس پر ظلم کرنے سے بچو جس کا خدا کے سوا کوئی مددگار نہیں ہے۔🔴

📚 کافی ج۲ ، ص۳۳۱🌱


🌸IMAM HUSAIN a.s ne farmaya: 

🍁Us par zulm karne se bacho jis ka khuda ke siwa koyi madadgaar nahi hai.🔴

📚Kaafi, jild2, page331🌱


🌸इमाम हुसैन अ.स ने फ़रमाया :

🍁उस पर ज़ुल्म करने से बचो जिस का ख़ुदा के सिवा कोई मददगार नहीं है.🔴

📚काफ़ी, जिल्द२, पेज३३१🌱


🌸IMAM HUSAIN a.s says: 

🍁Beware of oppressing him who has no helper other than Allah🔴

📚Kaafi, vol2, page331🌱


🌸ઇમામ હુસૈન અ.સ ફરમાવે છે :

🍁એના પર અત્યાચાર કરવાથી બચો જેના અલ્લાહ સિવાય બીજો કોઈ સહાયક ન હોય🔴

📚કાફી , જિલ્દ૨, પાના૩૩૧🌱


🔴🌱🙏ILTEMASE DUA🙏🌱🔴


🌹🔴بسم الله الرحمن الرحیم🔴🌹

🌷🌻السلام علیکم و رحمة الله و برکاته🌻🌷


🌸قالَ الامام الْحُسَيْنُ عليه  السلام :

🍁لا اَفْلَحَ قَوْمِ اشْتَرَوْا مَرْضاةَ الْمَخْلُوقِ بِسَـخَطِ الْخـالِقِ🔴

📚عوالم، ج۱۷، ص۲۳۴


🌸امام حسين عليه السلام نے فرمایا: 

🍁وہ قوم کامیاب نہیں ہو سکتی جو خالق کو ناراض کر کے مخلوق کو راضی کرے۔🔴

📚عوالم، ج۱۷، ص۲۳۴


🌸IMAM HUSAIN a.s ne farmaya: 

🍁Wo qaum kamyab nahi ho sakti jo khaliq ko naraz kar ke makhlooq ko razi kare.🔴

📚Awalim, jild17, page 234


🌸इमाम हुसैन अ.स ने फ़रमाया :

🍁वो क़ौम कभी कामयाब नहीं हो सकती जो खुदा को नाराज़ कर के मख्लूक़ को राज़ी करे 🔴

📚अवालिम, जिल्द१७, पेज२३४ 


🌸IMAM HUSAIN a.s says: 

🍁A nation cannot be successful if it angers the Creator and pleases the creatures🔴

📚Awalim, vol17, page 234


🌸ઇમામ હુસૈન અ.સ ફરમાવે છે :

🍁જે કઔમો ખાલિક ને નારાઝ કરી માખલૂક ના રાઝી કરે છે એવા કઔમો ને સફળતા મળશે નહિ🔴

📚અવાલીમ ,જિલ્દ ૧૭, પણ ૨૩૪


🔴🌱🙏ILTEMASE DUA🙏🌱🔴



🌹🔴بسم الله الرحمن الرحیم🔴🌹

🌷🌻السلام علیکم و رحمة الله و برکاته🌻🌷


🌹🌹Ham Weladat e ba s,aadat MAULA ABUL FAZLIL ABBAS a.s ke mauqe par IMAM E ZAMANA a.t.f ulama w maraje keram aur tamam Momeneen ki khidmat me mubarak baad pesh karte hain.🌹🌹

🙏Allah MAULA ABBAS a.s ke sadqe me hamare IMAM ka zuhoor nazdeek farmaye.🙏

🌷Aameen🌷


⭐قال الامام زین العابدین علیه السلام :

🌟انَّ لِلعَبّاسِ عِندَ اللّهِ مَنزِلَةٌ یَغبِطُهُ بِها جَمیعُ الشُّهداءِ یَومَ القیامَةِ

📚بحارالانوار، ج۲۲، ص۲۷۴


⭐امام زین العابدین علیہ السلام نے فرمایا: 

🌟میرے چچا عباس ع کا اللہ کے نزدیک وہ مقام ہے جس پر قیامت کے دن تمام شہداء رشک کریں گے۔ 

📚بحارالانوار، ج۲۲، ص۲۷۴


⭐IMAM ZAINUL ABEDEEN a.s ne farmaya: 

🌟Mere chacha ABBAS a.s ka ALLAH ke nazdeek wo maqam hai jis ki tamanna qayamat k din tamam shohda karenge. 

📚Beharul anwaar, jild22, page274


⭐इमाम ज़ैनुल आबेदीन अ.स ने फ़रमाया: 

🌟मेरे चाचा अब्बास का अल्लाह की नज़र में वह मक़ाम है जिसकी क़यामत के दिन तमाम शहीद तमन्ना करेंगे 

📚बिहारुल अनवार , जिल्द २२ , पेज२७४ 


⭐IMAM ZAINUL ABEDEEN a.s says: 

🌟Verily Abbas has a status in the presence of Allah that all the martyrs will envy on the Day of Judgment.

📚Beharul anwaar, vol22, page274


⭐ઇમામ ઝૈનુલ આબેદીન અ.સ ફરમાવે છે : 

🌟મારા કાકા અબ્બાસ અ.સ ના અલ્લાહ પાસે એવા મકામ છે જેની આરઝૂ કયામત ના દિવસે દરેક શહીદ કરે છે

📚બેહારૂલ અનવાર, જિલ્દ ૨૨, પાના૨૭૪


🔴🌱🙏ILTEMASE DUA🙏🌱🔴

 





🌹بسم الله الرحمن الرحیم🌹

💐As salam o alaikum wrwb💐


🔵Tamam wo log jinke dil me duniya me adal o insaaf ke qeyaam ki Ummid baqi hai, unki khdmat me Ham IMAM E ZAMAN a.s ke Weladat ke mauqe par Mubarak baad pesh karte hain🔴

🙏KHUDAYA! Logon ke dil ki akheri ummid aur apne akheri HUJJAT ka Zuhoor Nazdeek Farma.🙏

🙏Aameen🙏


🔷قال الامام المهدی علیه السلام: 

♦إنّی لاَمانٌ لاِهْلِ الاْرْضِ، کَما انَّ النُّجُومَ امانٌ لاِهْلِ السَّماءِ

📚الدّرّه الباهره، ص۴۸


🔷امام مہدی عج نے فرمایا:

♦میں زمین والوں کے لئے امان ہوں جس طرح ستارے آسمان والوں کے لئے امان ہیں۔ 

📚الدّرّه الباهره، ص۴۸


🔷IMAM MAHDI a.s ne farmaya: 

♦Mai zameen walon keliye amaan hun jis tarah sitare aasman walon keliye aman hain. 

📚Al durratul baherah, page48


🔷इमाम महदी अ.स ने फ़रमाया: 

♦मै ज़मीन वालों के लिए अमान हूँ जिस तरह सितारे आसमान वालों के लिए अमान हैं. 

📚अल दुर्रतुल बाहेरह, पेज४८


🔷IMAM MAHDI a.s said:

♦I am cause of peace for those on earth, just as the stars are cause of peace for those in sky. 

📚Al durratul baherah, page48


🔷ઇમામ મહદી અ.સ ફરમાવે છે :

♦હું પણ પૃથ્વી પરના લોકો માટે શાંતિનું કારણ છું જેમ કે તારાઓ આસમાન પરના લોકો માટે શાંતિનું કારણ છે.

📚અલ દુર્રતુલ બાહેરઃ , પાનાં ૪૮ 


🔷♦🙏ILTEMASE DUA🙏♦🔷




🌹بسم الله الرحمن الرحیم🌹

💐As salam o alaikum wrwb💐


🔷قال الامام المهدی علیه السلام :

🔶سَجْدَهُ الشُّکْرِ مِنْ الْزَمِ السُّنَنِ وَ اوْجَبِها

📚وسائل الشّیعه،ج۶،ص۴۹۰


🔷امام مہدی عج نے فرمایا:

🔶نماز کے بعد شکر کا سجدہ کرنا لازم اور ضروری سنتوں میں سے ہے۔ 

📚وسائل الشّیعه،ج۶،ص۴۹۰


🔷IMAM MAHDI a.s ne farmaya: 

🔶Namaz ke bad shukr ka sajda karna lazim aur zaroori sunnaton me se hai. 

📚Wasayelus shia, jild6, page490


🔷इमाम महदी अ.स ने फ़रमाया: 

🔶नमाज़ के बाद शुक्र का सजदा करना लाज़िम और ज़रूरी सुन्नतों में से है. 

📚वसायेलुस शिया, जिल्द६, पेज४९०


🔷IMAM MAHDI a.s said:

🔶Sajda of thanksgiving after prayers is one of the obligatory and necessary Sunnah

📚Wasayelus shia, vol6, page490


🔷ઇમામ મહદી અ.સ ફરમાવે છે :

🔶નમાજ પછી શુક્ર ના સજદો ફરજિયાત અને આવશ્યક સુન્નત છે

📚વાસાએલુસ શિયા , જિલ્દ૬, પાનાં ૪૯૦


🔷🔶🙏ILTEMASE DUA🙏🔶🔷


🌹بسم الله الرحمن الرحیم🌹

💐As salam o alaikum wrwb💐

🌹🔴5 shaban weladat e IMAM ZAINUL ABEDEEN a.s mubarak baad. 🔴🌹


🔶قال الامام الصادق علیه السلام : 

🔷اذا قامَ القائمُ لایبقی اَرضٌ اِلاّ نُودِیَ فیها شَهادَةُ «اَن لااله اِلاّ اللهُ و أَنّ مُحمداً رسولُ الله صلیّ الله علیه و آله و سلم

📚بحارالانوار،‌ ج٥٢،ص٣٤٠


🔶امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا: 

🔷جب امام مہدی عج قیام کریں گے تو زمین کا کوئی حصہ باقی نہ رہے گا جس پر کلمہ توحید اور کلمہ رسالت کا پرچم بلند نہ ہو۔ 

📚بحارالانوار،‌ ج٥٢،ص٣٤٠


🔶IMAM JAFAR SADIQ a.s ne farmaya: 

🔷Jab IMAM MAHDI a.s qeyam karenge to zameen koyi hissa baqi na rahega jis par kalma e tauheed aur Kalma e resalat ka parcham buland na ho. 

📚Beharul anwar jild52, page340


🔶इमाम जाफ़र सादिक़ अ.स ने फ़रमाया: 

🔷जब इमाम महदी अ.स क़ियाम करेंगे तो ज़मीन का कोई हिस्सा बाक़ी ना रहेगा जिस पर कलमा ए तौहीद और कलमा ए रिसालत का परचम बुलंद ना हो. 

📚बेहारुल अनवार जिल्द५२, पेज ३४० 


🔶IMAM JAFAR SADIQ(as) said: 

🔷When IMAM MAHDI(as) comes, there will be no part of the earth left on which the believer of tauheed and resalat Do not exist. 

📚Beharul anwar VOL52, page340


🔶ઇમામ જાફર સાદિક (અ.સ.) ફરમાવે છે : 

🔷જ્યારે ઇમામ માહદી (અ.સ.) ઝૂહૂર કરશે ત્યારે પૃથ્વીનો કોઈ ભાગ બાકી રહેશે નહીં, જેના પર તૌહિદ અને રિસાલત ના કલમાં પઢવા વાળા મૌજૂદ રહે નહી 

📚બેહારૂલ અનવાર , જિલ્દ ૫૨ પાના ૩૪૦


🔶🔷🙏ILTEMASE DUA🙏🔷🔶



🌹بسم الله الرحمن الرحیم🌹

💐As salam o alaikum wrwb💐


🌹🌹Welaadat e HAZRAT ALI AKBAR a.s tamam muhibbane AHLEBAIT a.s ko Bahut Bahut Mubarak ho.🌹🌹


🔶قال الامام الصادق علیه السلام : 

🔷مَن ماتَ مِنكُم وَ هُوَ مُنتظِرٌ لِهذا الأََمرِ كان كَمَن هوُ مَعَ القائِمِ فی فُسطاطِه

📚بحار الانوار،ج٥٢،ص١٢٦


🔶امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا: 

🔷جو امام مہدی عج کے ظہور کا انتظار کرتے کرتے اس دنیا سے گزر جائے وہ ایسے ہی ہے جیسے امام کے ساتھ ان کے خیمہ ہو اور ان کے ساتھ جہاد میں شامل ہو۔ 

📚بحار الانوار،ج٥٢،ص١٢٦


🔶IMAM JAFAR SADIQ a.s ne farmaya: 

🔷jo IMAM MAHDI(a.s) ke Zuhoor ka intazaar karate hue is duniya se guzarata hai, woh IMAM ke saath unake tamboo mein rahane aur unake saath jihaad mein shaamil hone wale ke jaisa hai.

📚Behaarul anwaar, jild 52, page 126


🔶इमाम जाफ़र सादिक़ अ.स ने फ़रमाया: 

🔷जो इमाम महदी (अ.स.) के ज़ुहूर का इंतज़ार करते हुए इस दुनिया से गुज़रता है, वह इमाम के साथ उनके तंबू में रहने और उनके साथ जिहाद में शामिल होने वाले के जैसा है।

📚बेहारुल अनवार, जिल्द ५२, पेज १२६


🔶IMAM JAFAR SADIQ(as) said: 

🔷The one who passes through this world while waiting for the reappearance of Imam Mahdi (as) is like being in his tent with the Imam and joining the jihad with him.

📚Behaarul anwaar, vol52, page 126


🔶ઇમામ જાફર સાદિક (અ.સ.) ફરમાવે છે : 

🔷ઇમામ મહદી (અ.સ.) ના ઝૂહૂર ની પ્રતીક્ષાની રાહ જોતા આ દુનિયામાંથી પસાર થનાર વ્યક્તિ ઇમામની સાથે તેના તંબુમાં રહેવા અને તેની સાથે જેહાદમાં જોડાવા જેવું છે.

📚બેહારૂલ અનવાર, જિલ્દ ૫૨,પાનાં૧૨૬


🌟🌺🙏ILTEMASE DUA🙏🌺🌟


🌹بسم الله الرحمن الرحیم🌹

💐As salam o alaikum wrwb💐


🔴قال الامام الصادق علیه السلام : 

🔵مَن اَنكَرَ القائِمَ مِن وُلدی أَثناءَ غَیبَتِهِ ماتَ میتَةً جاهِلیَّةً

📚بحار الأنوار، ج٥١، ص٧٣


🔴امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا: 

🔵میری اولاد میں سے جو قائم عج کا ان کی غیبت کے زمانے میں انکار کرے گا وہ کفر کی موت مرے گا۔ 

📚بحار الأنوار، ج٥١، ص٧٣


🔴इमाम जाफ़र सादिक़ अ.स ने फ़रमाया: 

🔵मेरी अव्लाद में से जो क़ाएम अ.स का उनकी ग़ैबत के ज़माने में इन्कार करेगा वो कुफ्र की मौत मरेगा . 

📚बेहारुल अन्वार, जिल्द५१, पेज७३


🔴IMAM JAFAR SADIQ(as) ne farmaya: 

🔵Meri awlad me se jo qayem a.s ka unki ghaibat ke zamane me inkar kare ga wo kufr ki maut mare ga. 

📚Behaarul anwaar, jild51, page73


🔴IMAM JAFAR SADIQ(as) said: 

🔵Who will deny the QAYEM a.s of my children in their Occultation time he will die the death of disbelief. 

📚Behaarul anwaar, vol51, page73


🔴ઇમામ જાફર સાદિક (અ.સ.) ફરમાવે છે : 

🔵મારા અવલાદ માં થી જે કોઈ પણ કાયેમ અ.સ ની ગૈબત ના ઝમાના માં તેમનાં ઇન્કાર કરશે તે કુફ્ર ની મૌત મરશે.

📚બેહારૂલ અનવાર, જિલ્દ૫૧ , પાનાં૭૩ 


🔴🔵🙏ILTEMASE DUA🙏🔵🔴



🌹بسم الله الرحمن الرحیم🌹

💐As salam o alaikum wrwb💐


🌷🌹weladat e HAZRAT QASIM IBNE IMAM HASAN a.s mubarak baad.🌹🌷


♦قال الامام الرضا علیه السلام :

🔶علامَتُهُ أَن یَكوُنَ شَیخَ السِّنِّ شَابَّ المَنظَرِ حتّی أَنَّ النّاظِرَ اِلَیهِ یَحسَبُهُ اِبنَ اَربعینَ سنةً

📚اِعلامُ الوَری، ص٤٣٥


♦امام رضا علیہ السلام نے فرمایا: 

🔶امام مہدی عج کی پہچان یہ ہے کہ وہ بڑھاپے میں جوان کی طرح دکھائی دیں گے دیکھنے والے ان کو چالیس سال کا گمان کریں گے۔ 

📚اِعلامُ الوَری، ص٤٣٥


♦IMAM RAZA a.s ne farmaya: 

🔶IMAM MAHDI a.s ki pahchan ye hai ki wo budhape me bhi jawan ki tarah dikhayi denge, dekhne wale unko 40 saal ka gumaan karenge. 

📚Elamul wara, page 435


♦इमाम रज़ा अ.स ने फ़रमाया: 

🔶इमाम महदी अ.स की पहचान ये है कि वह बुढ़ापे में भी जवान की तरह दिखाई देंगे, देखने वाले उनको ४० साल का गुमान करेंगे. 

📚एलामुल वरा, पेज ४३५


♦IMAM RAZA a.s ne said: 

🔶The identity of Imam Mahdi (as) is that he will look like a young man in old age and those who see him will think that he is forty years old.

📚Elamul wara, page 435


♦ઇમામ રઝા અ.સ ફરમાવે છે: 

🔶ઇમામ મહદી (અ.સ.) ની વિશેષતા એ છે કે તે વૃદ્ધાવસ્થામાં એક યુવાનની જેમ દેખાશે.દર્શકો વિચારશે કે તે ચાલીસ વર્ષનો છે.

📚એલામૂલ વરા , ૪૩૫ 

 

🔶♦🙏ILTEMASE DUA🙏♦🔶


🌹بسم الله الرحمن الرحیم🌹

💐As salam o alaikum wrwb💐


🔶قال الامام الصادق علیه السلام : 

🔴دارُمُلكِهِ الكوفةُ و مَجلِسُ حُكمِهِ جامِعُها وَ بیتُ سَكَنِهِ و بَیتُ مالِهِ مسجدُ السَّهلةِ

📚بحار الانوار، ج٥٣، ص١١


🔶امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا: 

🔴امام مہدی عج کا دارالحکومت کوفہ ہوگا، ان کی عدالت کا مرکز مسجد کوفہ ہوگا اور امام کا بیت المال اور گھر مسجد سہلہ ہوگی۔

📚بحار الانوار، ج٥٣، ص١١


🔶IMAM JAFAR SADIQ a.s ne farmaya: 

🔴IMAM MAHDI a.s ka Darul hukoomat koofa hoga, unki adalat ka markaz masjid e koofa hoga aur IMAM  ka baitul maal aur ghar masjid e sahla hogi.

📚Behaarul anwaar, jild53, page11


🔶इमाम जाफ़र सादिक़ अ.स ने फ़रमाया: 

🔴इमाम महदी अ.स का दारुल हुकूमत कूफा होगा, उनकी अदालत का मरकज़ मस्जिदे कूफ़ा होगा और इमाम  ka बैतूल माल और घर मस्जिदे सहला होगी.

📚बेहारुल अनवार, जिल्द५३, पेज११


🔶IMAM JAFAR SADIQ(as) said: 

📚The capital of Imam Mahdi (as) will be Kufa, the center of his court will be the mosque of Kufa and the treasury and home of the Imam will be the mosque of Sahla

🔴Behaarul anwaar, vol53, page11


🔶ઇમામ જાફર સાદિક (અ.સ.) ફરમાવે છે :

🔴ઇમામ મહદી (અ.સ.) ની રાજધાની કુફા હશે, તેના ન્યાયાલય કુફાની મસ્જિદ હશે અને ઇમામની તિજોરી અને ઘર સહલાની મસ્જિદ સહલા હશે

📚બેહારૂલ અનવાર, જિલ્દ૫૩, પાનાં૧૧


🔶🔴🙏ILTEMASE DUA🙏🔴🔶



🌹بسم الله الرحمن الرحیم🌹

💐As salam o alaikum wrwb💐


🔶قال الامام الصادق علیه السلام : 

🔷هُوَ المُفرِّجُ الكُرَبِ عَن شیعَتِه بَعد ضَنكٍ شَدیدٍ وَ بَلاءٍ طَویل

📚الزام‌الناصب، ص ١٣٨


🔶امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا: 

🔷امام مہدی عج شدید تنگی اور طولانی بلا کے بعد اپنے شیعوں کی مصیبت کو دور کرنے والے ہیں۔ 

📚الزام‌الناصب، ص ١٣٨


🔶IMAM JAFAR SADIQ a.s ne farmaya: 

🔷IMAM MAHDI a.s shadeed sakhti aur toolani bala ke bad apne shion se musibat ko door karne wale hain. 

📚Ilzamun nasib, page 138


🔶इमाम जाफ़र सादिक़ अ.स ने फ़रमाया: 

🔷इमाम महदी अ.स शदीद सख़्ती और तूलानी बला के बाद अपने शियों से मुसीबत को दूर करने वाले हैं. 

📚इल्ज़ामुन नासिब, पेज १३८


🔶IMAM JAFAR SADIQ(as) said: 

🔷IMAM MAHDI a.s is about to alleviate the suffering of his Shiites after severe hardship and long calamity

📚Ilzamun nasib, page 138


🔶ઇમામ જાફર સાદિક (અ.સ.) ફરમાવે છે : 

🔷ઇમામ માહદી (અ.સ.) ભારે મુશ્કેલીઓ અને લાંબી આફત પછી તેમના શિયાઓનો દુખ દૂર કરનાર છે

📚ઇલ્ઝામઉન્ન નાસિબ પાના ૧૩૮ 


🔶🔷🙏ILTEMASE DUA🙏🔷🔶


🔴بسم الله الرحمن الرحیم🔴

🌿As salam o alaikum wrwb🌿


🌺قال الامام المهدی علیه السلام : 

🍀اَكثِروا الدُّعاءَ بِتَعجِیل الفَرَجِ فَاِنَّ ذلِكَ فَرَجُكُم

📚کمال‌الدین، ج٢،ص٤٨٥


🌺امام مہدی علیه السلام نے فرمایا:

🍀میرے ظہور کے نزدیک ہونے کی دعا کرو اس میں تمہاری ہی نجات ہے۔ 

📚کمال‌الدین، ج٢،ص٤٨٥


🌺IMAM MAHDI a.s ne farmaya: 

🍀Mere zuhoor ke nazdeek hone ki dua karo is me tumhari hi najat hai. 

📚Kamalud deen, jild2, page485


🌺इमाम महदी अ.स ने फ़रमाया: 

🍀मेरे ज़ुहूर के नज़दीक होने की दुआ करो इस में तुम्हारी ही नजात है. 

📚कमालुद्दीन, जिल्द२, पेज४८५

 

🌺IMAM MAHDI a.s said:

🍀Pray To hasten my appearance In this is your salvation. 

📚Kamalud deen, vol2, page485


🌺ઇમામ મહદી અ.સ ફરમાયે છે : 

🍀મારા ઝૂહૂરની નજીક થવાની દુઆ કરો.તેમાં તમારું મુક્તિ છે

📚કમાલુદ્દીન , જિલ્દ૨, પાનાં૪૮૫ 


 🔴❤🙏Iltemase Dua🙏❤🔴


🌹بسم الله الرحمن الرحیم🌹

💐As salam o alaikum wrwb💐


🌷🌹Apne tamam Musalmaan aur Momin Bhayi baheno ko Roze JUMA aur Roze weladat e IMAM SAJJAD a.s ki Purkhuloos Mubarak baad. 🌹🌷

🙏Allah Hamare IMAM ke zuhoor ko nazdeek farmaye. Aameen🙏


🌸 قال الامام امیرالمؤمنین علیه السلام:

🍁 اِحذَروُا ضِياعَ الأعمارِ فِيما لا يَبقى لَكُم فَفائِتُها لا يَعُودُ 

📚 غررالحكم ح۲۶۱۸


🌸حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

🍁اپنی زندگی کو فانی چیزوں کو حاصل کرنے میں برباد نہ کرو، اس لئے کہ زندگی کا گزرا ہوا وقت پلٹ کر نہیں آتا۔ 

📚 غررالحكم ح۲۶۱۸


🌸HAZRAT ALI a.s ne farmaya : 

🍁Apni zindagi ko faani chizon ko hasil krne me barbaad na karo isliye ki zindagi ka guzra huwa waqt palat kar nahi aata. 

📚Ghurarul hekam, hadis2618


🌸हज़रत अली अ.स ने फ़रमाया : 

🍁अपनी ज़िन्दगी को फानी चीज़ों को हासिल करने में बर्बाद ना करो इसलिए कि ज़िन्दगी का गुज़रा हुआ वक्त पलट कर नहीं आता. 

📚गुरारुल हेकम, हदीस२६१८


🌸IMAM ALI(as) said:

🍁Do not waste your life in acquiring mortal things, Because the past of life does not come back.

📚Ghurarul hekam, hadis2618


🌸ઇમામ અલી (અ.સ.)ફરમાવે છે :

🍁તમારા જીવનને વિનાશ થવાની વસ્તુઓ પ્રાપ્ત કરવામાં બગાડો નહીં, કારણ કે જીવનનો વીતેલો સમય પાછો નથી આવતો.

📚ગુરારુલ હેકમ હદીસ ૨૬૧૮ 


🍁🌸🙏ILTEMASE DUA🙏🌸🍁





Sunday, February 21, 2021

احادیث امام محمد باقر علیه السلام

 

🌹بسم الله الرحمن الرحیم🌹
💐Salamun alaikum wrwb💐

🌸  قال الامام الباقر علیه السلام :
🍁 مَا مِن عِبَادَة أفضَلَ عِندَ اللهِ مِن عِفَّةِ بَطن وَ فَرج
📚جهاد با نفس، حدیث ۲۰۵

🌸 امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:
🍁 خدا کے نزدیک پیٹ اور شرمگاہ کو حرام سے بچانے سے بہتر کوئی عبادت نہیں ہے۔
📚جهاد با نفس، حدیث ۲۰۵

🌸IMAM MUHAMMAD BAQIR a.s ne farmaya:
🍁Khuda ke nazdeek pet aur sharamgaah ko haram se bachane se behtar koyi ebadat nahi hai.
📚 jehaad ba nafs, hadis205

🌎🙏Iltemase Dua 🙏🌎
🌹بسم الله الرحمن الرحیم🌹
💐Salamun alaikum wrwb💐

🌸  قال الامام الباقر علیه السلام :
🍁 الکَسَلُ یُضِرُّ بالدِّینِ و الدُّنیا
📚 بحارالانوار، ج۷۸، ص۱۸۰

🌸 امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:
🍁 سستی دین اور دنیا دونوں کے لئے نقصان دہ ہے۔
📚 بحارالانوار، ج۷۸، ص۱۸۰

🌸IMAM MUHAMMAD BAQIR a.s ne farmaya:
🍁Susti deen o duniya dono ke liye nuqsan deh hai.
📚 beharul anwar, jild78, page180

🌎🙏Iltemase Dua 🙏🌎


🌹بسم الله الرحمن الرحیم🌹
💐Salamun alaikum wrwb💐

🌸  قال الامام الباقر علیه السلام :
🍁اِستَشِر فی أمرِک الَّذینَ یخشَونَ اللَّهَ
📚تحف العقول، ص۲۹۳

🌸 امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:
🍁اپنے کاموں میں ان سے مشورہ کرو جن کے دل میں خدا کا خوف پایا جاتا ہو۔
📚تحف العقول، ص۲۹۳

🌸IMAM MUHAMMAD BAQIR a.s ne farmaya:
🍁apne kamon me un logon se mashwera karo jinke dil me khuda ka khauf paya jata ho.
📚 Tohaful Uqool, page293

🌎🙏Iltemase Dua 🙏🌎

🌹بسم الله الرحمن الرحیم🌹
💐Salamun alaikum wrwb💐

🌸  قال الامام الباقر علیه السلام :
🍁اِنَّ اللّه‏َ عَزَّوَجَلَّ یَقى بِالتَّقْوى عَنِ الْعَبْدِ ما عَزُبَ عَنْهُ عَقْلُهُ وَ یُجَلّى بِالتَّقْوى عَنْهُ عَماهُ وَ جَهْلَهُ
📚اصول کافى، ج۸،ص۵۲،ح۱۶

🌸 امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:
🍁اللہ تقوی کے ذریعے بندہ کو ان چیزوں سے بچا لیتاہے جن چیزوں تک انسان کی عقل نہیں پہنچ پاتی ہے اور اللہ انسان کی جہالت اور بے بصیرتی کو بھی تقوی کے ذریعے دور کر دیتا ہے۔
📚اصول کافى، ج۸،ص۵۲،ح۱۶

🌸IMAM MUHAMMAD BAQIR a.s ne farmaya:
🍁ALLAH taqwa ke zariye bande ko un chizon se bacha leta hai jin chizon tak insan ki aqal nahi pahunch pati hai, aur ALLAH taqwa ke zariye insaan ki be basirati aur jehalat ko bhi door kar deta hai.
📚Usool e kaafi, jild8, page 52

🌎⭐🙏Iltemase Dua 🙏⭐🌎

🌹بسم الله الرحمن الرحیم🌹
💐Salamun alaikum wrwb💐

🌿  قال الامام الباقر علیه السلام :
🍁 مَن تَوَکَّلَ عَلَى اللّه‏ِ لایُغلَبُ وَمَنِ اعتَصَمَ بِاللّه‏ِ لایُهزَمُ
📚جامع الأخبار،ص‏۳۲۲

🌿امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:
🍁جو خدا پر بھروسہ رکھتا ہے کبھی مغلوب نہیں ہوتا اور جو خدا کا سہارا لیتا ہے وہ کبھی ہارتا نہیں۔
📚جامع الأخبار،ص‏۳۲۲

🌿IMAM MUHAMMAD BAQIR a.s ne farmaya:
🍁Jo khuda par bharosa karta hai wo kabhi maghloob nahi hota aur jo khuda ka sahara leta hai wo kabhi harta nahi hai.
📚Jameul akhbaar, page322

🌎⭐🙏Iltemase Dua 🙏⭐🌎

🌹بسم الله الرحمن الرحیم🌹
💐Salamun alaikum wrwb💐

🍀 قال الامام الباقر علیه السلام :
🌿من حسنت نیته ، زید فی رزقه
📚بحارالانوار ،ج۷۵ ،ص۱۷۵

🍀امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:
🌿جس کی نیت اچھی ہوگی اس کی رزق میں برکت ہوگی۔
📚بحارالانوار ،ج۷۵ ،ص۱۷۵

🍀IMAM MUHAMMAD BAQIR a.s ne farmaya:
🌿Jiski niyat achi hogi uski rizq me barkat hogi.
📚Beharul anwar, jild75, page 175

🍀🌿🙏Iltemase dua🙏🌿🍀

🌹بسم الله الرحمن الرحیم🌹
💐Salamun alaikum wrwb💐

🍀 قال الامام الباقر علیه السلام :
🌿 لا فَضيلَةَ كالجِهادِ ، ولا جِهادَ كمُجاهَدَةِ اَلهَوي
📚تحف العقول،ص۲۸۶

🍀امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:
🌿 جہاد جیسی کوئی فضیلت نہیں ہے اور نفسانی خواہشات کا مقابلہ کرنے سے بہتر کوئی جہاد نہیں ہے۔
📚تحف العقول،ص۲۸۶

🍀 IMAM MUHAMMAD BAQIR a.s ne farmaya:
🌿Jehad jaisi koyi fazilat nahi hai aur nafsaani khwahishat ki mukhalefat se bada koyi jehad nahi hai.
📚 Tohaful Uqool, page286

🍀🌿🙏Iltemase dua🙏🌿🍀

🌷بسم الله الرحمن الرحیم🌷
🌹Salamun alaikum wrwb🌹

🍁 قال الامام الباقر علیه السلام :
🍂 مِن أحَبِّ عِبادِ اللهِ إلَي اللهِ المُحسِنُ التَّوَّابُ
📚وسائل الشیعه ، ج۱۶، ص۷۶

🍁امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:
🍂 خدا کے نزدیک سب سے محبوب، نیکی کرنے والا اور توبہ کرنے والا بندہ ہے۔
📚وسائل الشیعه ، ج۱۶، ص۷۶

🍁IMAM MUHAMMAD BAQIR a.s ne farmaya:
🍂 Khuda ke nazdik sab se mahboob, neki karne wala aur tauba karne wala banda hai.
📚 wasayelus shia, jild16, page76

🍁 इमाम मुहम्मद बाक़िर अ . स  ने फ़रमाया :
🍂 खुदा के नज़दीक सब से महबूब, नेकी करने वाला और  तौबा करने वाला बन्दा है.
📚वसायेलुस शिया , जिल्द १६ , पेज७६

🍁ઇમામ મુહમ્મદ બાકર અ.સ  ફરમાવાયું :
🍂ખુદા ની નજદીક સૌથી મહબૂબ બંદો આ છે જે નેકી કરે છે અને તૌબા કરે છે
📚વસાયેલસ શિયા, જિલ્દ16, પૃષ્ઠ76

🍁🍂🙏Iltemase dua🙏🍂🍁

🌷بسم الله الرحمن الرحیم🌷
🌹Salamun alaikum wrwb🌹

🍁 قال الامام الباقر علیه السلام :
🍂 اِنَّ اللهَ رَفيقٌ يحِبُّ الرِّفقَ ويعطى على الرفق ما لا يعطى على العنف
وسائل الشیعه، ج۱۱، ص۲۱۲

🍁امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:
🍂 اللہ مہربان ہے، مہربانی کو پسند کرتا ہے اور مہربانی پر ایسی جزا دیتا ہے جو سختی کرنے والے کو نہیں دیتا ۔
وسائل الشیعه، ج۱۱، ص۲۱۲
🍁IMAM MUHAMMAD BAQIR a.s ne farmaya:
🍂 ALLAH mehrban hai, mehrbani ko pasand karta hai, aur mehrbani karne wale ko aisi jaza deta hai jo sakhti karne wale ko nahi deta.
📚Wasayelus shia, jild11, page 212

🍁 इमाम मुहम्मद बाक़िर अ.स  ने फ़रमाया :
🍂 अल्लाह मेहरबान है , मेहरबानी को पसंद करता है और मेहरबानी करने वाले को ऐसी जज़ा देता है जो सख्ती करने वाले को नहीं देता.
वसयलुस शिया, जिल्द ११ ,पेज 212

🍁ઇમામ મુહમ્મદ બાકર અ.સ ફરમાવયું:
🍂અલ્લાહ દયાળુ છે , દયા કરનાર ને દોસ્ત રાખે છે અને દયા કરનાર ના એવો જઝા આપે છે જે સખ્તી કરનાર ના નથી આપતા .
📚વસાયેલસ શિયા, જિલ્દ11, પૃષ્ઠ212

🍁🍂🙏Iltemase dua🙏🍂🍁

⭐بسم الله الرحمن الرحیم⭐
🌟Salamun alaikum wrwb🌟

🌹قال الامام الباقر علیه السلام :
🌷الصَّبرُ صَبرانِ: صَبرٌ عَلي البَلاءِ حَسَنٌ جَميلٌ وَ أفضَلُ الصَّبرَين الوَرَعُ عَن المَحارم
📚وسائل الشیعه، ج۱۵، ص۲۳۷

🌹IMAM MUHAMMAD BAQIR a.s ne farmaya:
🌷Sabr do tarah ka hota hai, aik musibat par sabr karna, ye bahut hi haseen o jameel sabr hai, lekin us se afzal sabr haram kaam se parhez karna hai.
📚Wasayelus shia, jild15, page 237

🌹امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:
🌷صبر دو طرح کا ہوتا ہے ایک مصیبت پر صبر، یہ بہت ہی حسین و جمیل صبر ہے، لیکن اس سے افضل صبر حرام کام سے پرہیز کرنا ہے۔
📚وسائل الشیعه، ج۱۵، ص۲۳۷

🌹इमाम मुहम्मद बाक़िर अ.स  ने फ़रमाया :
🌷सब्र दो तरह का होता है , एक मुसीबत पर सब्र करना , ये सब्र बहुत ही हसींन व जमील सब्र है लेकिन उस से अफ़ज़ल सब्र हराम काम से परहेज़ करना है .
📚वसयलुस शिया, जिल्द 15 ,पेज 237

🌹ઇમામ મુહમ્મદ બાકર અ.સ ફરમાવયું:
🌷સબ્ર બે પ્રકાર ના હોયે છે , એક મુસીબત ઉપર સબ્ર કરવું, આ સબ્ર ઘડાં હસીન વ જમીલ છે પણ એના થી અફઝલ સબ્ર હરામ કામોં થી બચવું છે .
📚વસાયેલસ શિયા, જિલ્દ15, પૃષ્ઠ237

🍀🌎🙏iltemase Dua🙏🌎🍀